نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ الطاف حسین کی منفی سیاست ایم کیو ایم کیلئے نقصان دہ ثابت ہو رہی ہے۔
صدر آصف زرداری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ایم کیو ایم کے ساتھ کئے گئے وعدوں کی پاسداری کی ہے۔
آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ...
آصف علی زرداری نے دہشتگردی اور بدعنوانیوں کے خلاف حکومتی محکموں کی کاروائیوں کو انتقامی کاروائياں قرار دیا ہے۔انہوں نے پیپلز پارٹی اور سندھ اسمبلی کے رکن علی نواز شاہ کو سنائي گئي پانچ برس قید کی سزا پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ علی نواز شاہ پر مقدمہ چلاکر فیڈرل ادارے پیپلز پارٹی سے انتقام لے ...
آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی تمام لوگوں کا احتساب چاہتی ہے لہٰذا احتساب کے نام پر سیاسی مخالفین کے خلاف کارروائی نہ کی جائے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زارداری نے خیبرپختونخوا کے احتساب کمیشن کی جانب سے خاتون سینیٹر ستارہ ایاز کو ہراساں کرنے پر تشویش ...
آصف زرداری نے انہیں ایوان صدر سے باہر نکالا لیکن آپ نے کیا کیا؟ انہیں آزاد کر دیا؟
واضح رہے کہ اس سے پہلے پاکستان کے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا کتھا کاہ حکومت نے سابق صدر مشرف کو عدالتی فیصلہ کے بعد ملک سے باہر جانے کی اجازت دینے کا باضابطہ فیصلہ کیا ہے لیکن ان کے خلاف کیس چلتے رہی ...
آصف علی زرداری اس میں شرکت نہیں کر سکے۔
سیکورٹی انتظامات کے لئے سات ہزار پولیس اہلکاروں اور کمانڈوز اور 600 سے زائد ٹریفک پولیس اور خاتون پولیس کو تعینات کیا گیا۔ اس کے علاوہ ایک ہزار رینجرز اہلکار بھی تعینات تھے۔
قابل ذکر ہے کہ 4 اپریل 1979 کو پاکستان کے سابق وزیر اعظم ذولفقار علی بھٹو کو پھانسی ...
آصف علی زرداری نے اپنے دور اقتدار میں امریکی انتظامیہ کو عدالتی کاروائیوں اور بین الاقوامی قوانین سے چھوٹ دے رکھی تھی۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکام، ڈرون حملوں کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر جواب دہ ہیں۔
ول آئی بی نیکسٹ؟ یو ...
آصف علی زرداری کی حکومت کے لئے خطرہ پیدا ہو جاتا۔
واضح رہے کہ 2008 میں 26 نومبر کو 10 دہشت گردوں نے ممبئی پر حملہ کر دیا تھا، جس میں 26 غیر ملکی شہریوں سمیت 166 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
آصف علی زرداری کے بیٹے بلاول بھٹو پاکستان پپلز پارٹی کے سب سے بڑے عہدیدار ہیں، مسلمہ طور پر خود کو ملک کا اگلا وزیر اعظم تصور کر رہے ہیں۔ 28 سالہ بلاول بھٹو کا تعلق پاکستان کے سیاسی گھرانے سے ہے۔ پوری دنیا ان کے نانا ذوالفقار علی بھٹو کو اچھی طرح جانتی ہیں جن کو ایک فوجی آمر نے تختہ دار ...
آصف علی زرداری تقریبا ڈیڑھ سال کی خود ساختہ جلا وطنی کے بعد دبئی سے پاکستان پہنچ گئے۔ الوقت - پاکستان کے صدر آصف علی زرداری تقریبا ڈیڑھ سال کی خود ساختہ جلا وطنی کے بعد دبئی سے پاکستان پہنچ گئے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری دبئی کے المكتوم ہوائی اڈے سے خصوصی ہوائی جہاز کے ذریع ...